سینئر صحافی رفیق قریشی کی والدہ انتقال کر گئیں،آج دوبجے شجاع آباد میں نماز جنازہ

سینئر صحافی رفیق قریشی کی والدہ انتقال کر گئیں،آج دوبجے شجاع آباد میں نماز ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) جمعیت علما اسلام شجاع آباد کے سرپرست ظہور احمد قریشی کی اہلیہ،سینئر صحافی رفیق قریشی کی والدہ 65 (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔مرحومہ نے سوگواران میں 8 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔مرحومہ کے نمازہ جنازہ آج دو بجے دن بعد نماز ظہر ہائی سکول گراؤنڈ شجاع آباد میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -