کہروڑ پکا:تشدد کیس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی فراز اعوان گرفتار

کہروڑ پکا:تشدد کیس میں ایس ایچ او تھانہ سٹی فراز اعوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)تشدد کیس،ایس ایچ او کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیاتفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ سٹی کے ایس ایچ او فراز اعوان نے 107/151کے ملزم عا مر علی پر دوران حرا ست تشدد کیاا س نے ضما نت پر رہا ہو نے کے بعد عدا لت کے ذر یعے میڈیکل کروا یا تو میڈیکل میں میں پو لیس تشدد کی تصدیق کی گئی ڈی پی او لو دھراں نے ڈی ایس پی دنیا پور کو(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

تحقیقات کا حکم دیا ڈی ایس پی دنیا پور کی رپورٹ کے بعد ڈی پی او نے فراز اعوان کو معطل کر کے گرفتار کر نے کا حکم دیا اور اس کے خلاف نئے ایس ایچ اومبشر علی کی مد عیت میں مقد مہ زیر دفعہ 155c/156D/337F ت پ کے تحت درج کر لیا گیا پو لیس نے فراز اعوان کو سول جج ملک اللہ بخش کی عدا لت میں پیش کیا عدا لت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ملزم کی ضما نت دا ئر کی گئی تو عدا لت نے ایک دن کا نوٹس ڈال دیا پو لیس تھا نہ سٹی نے ملزم کو مبینہ طور پر راہداری میں تھا نہ سٹی میں رکھ لیا ہے اور کل دو بارہ عدا لت پیش کیا جا ئے گا اس مقد مہ میں پو لیس خود ہی ملزم اور خود ہی مد عی ہے متاثرہ فریق کو مقد مہ میں مد عی نہ بنا یا گیا ہے۔
گرفتار