وزیراعلیٰ کی آمد پر انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

وزیراعلیٰ کی آمد پر انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، سامان ضبط

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلی کی آمدپرایم ڈی اے انتظامیہ کو خیا ل آگیا ہے، انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔آپریشن شیر شاہ روڈ عسکریہ بائی پاس(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

سے نادر آباد پھاٹک اور مل مظفر آباد پھاٹک تک روڈ کے دونوں اطرف میں کیا گیا۔آپریشن میں روڈ کی حدود میں بنائے گئے ریمپ، تمام ترعارضی چھابڑے،ریڑھیاں اور ٹریفک میں رکاوٹ بننے والے تجاوزات ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔تجاوزا ت ختم ہونے سے ٹریفک کی روانی میں بہتری ہوئی ہے۔مذکورہ صورتحال پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

ضبط

مزید :

ملتان صفحہ آخر -