جلالپور: مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے زخمی

جلالپور: مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جلالپور پیر والہ (نامہ نگار) محلہ جہانگیر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے حسن اور ثنا ملبے تلے دب گئے‘ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

دونوں زخمی بچوں کو ملبے سے باہر نکالا اور انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیاہے۔
زخمی