اراضی پرقبضے، کاشتکار وں کابااثرشخصیت کیخلاف مظاہرہ

اراضی پرقبضے، کاشتکار وں کابااثرشخصیت کیخلاف مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چوک سرورشہید(نمائندہ پاکستان) موضع پتل منڈا کے رہائشی غریب کاشتکاران محمد ایوب ولد قبورخان نے درجنوں دیگر کاشتکاران محمد اسلم، محمد نواز، ظفراقبال، محمد عاشق(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

،محمد ایوب، عظیم خان، قاسم خان، غلام شبیر، اجمل خان، محمد اظہر، مظہر اقبال، احمد ریاض، محمد ریاض،، محمد منیر، غلام مصطفی،محمد سلیم، ناصر اقبال، محسن خان، غلام حسین، محمد امین، ہاشم خان، محمد شکیل، ناصر، سجاد، محمد اعجاز، عرفان، عمران، غلام محمد، لیاقت علی، اعجاز خان اور دیگر نیبااثر شخصیت نے گزشتہ روزموضع پتل منڈا شرقی میں ہمارے پر قبضہ کرلیا ہے۔اور اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے ہمیں بیدخل کردیا ہے جبکہ انتظامیہ بااثرشخصیت کی حمایت کررہی ہے مظاہرہ میں کاشتکاروں نے بینرز اٹھارکھے تھے رابطہ کرنے پر اہم شخصیت نیبتایاکہ الزامات اور کہا کہ وہ تو خود غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں۔
مظاہرہ