گھریلو جھگڑے:نوجوان کی سپرے پی کرخود کشی

گھریلو جھگڑے:نوجوان کی سپرے پی کرخود کشی

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 22 سالہ نوجوان نے سپرے پی کر خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق اوچ شریف کے رہائشی 22 سالہ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

کامران حسین نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا سپرے پی لیا‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کامران حسین جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -