ماڈل کسٹم کلکٹر یٹ:انسپکٹر زسمیت 19ملازمین کے تبادلے، تعیناتیاں

ماڈل کسٹم کلکٹر یٹ:انسپکٹر زسمیت 19ملازمین کے تبادلے، تعیناتیاں

  

ملتان(نیوز رپورٹر)ماڈل کسٹم کلکٹریٹ (انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس)نے انسپکٹرز سمیت 19ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈپٹی کلکٹر مقبول احمد کی(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ملازمین انپسکٹر احمد بن سہیل ایڈمن برانچ،انسپکٹر خالد اشرف انور اینٹی سمگلنگ سرگودھا،انسپکٹر مظہر الحق اینٹی سمگلنگ میانوالی،انسپکٹر مرزا مظہر مسعود آکشن برانچ،انسپکٹر شاہد خان اے ایس او سرگودھا،انسپکٹر جاوید اقبال بٹ اے ایس او فیصل آباد،انسپکٹر خالد محمود اے ایس او فیصل ا?باد،انسپکٹر خالد رشید خان ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ انسپکٹر صفدر علی سٹیٹ ویئر ہاؤس فیصل آباد،انسپکٹر سید ذیشان حید اے ایس او جھنگ،انسپکٹر مجاہد کان سٹیٹ ویئر ہاؤس ملتا،انسپکٹر طارق عثمان ڈرائی پورٹ (کینٹ)ملتان،لوئر ڈویڑن کلرک (ایل ڈی سی)محمد رمضان ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ،ایل ڈی سی شہزاد ناصر ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ،ایل ڈی سی محمد عمران اے ایس او میانوالی،ایل ڈی سی عمران خان اے ایس او سرگودھا،ایل ڈی سی اللہ وسایا رحمانی کسٹم ہاو?س ملتان،ڈرائیور مظہر حسین اے ایس او ملتان،کسٹم سپاہی احمد بخش کو اے ایس او جھنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ضبط

مزید :

ملتان صفحہ آخر -