میپکوٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن، 144بجلی چوروں کاگھیرا تنگ

میپکوٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن، 144بجلی چوروں کاگھیرا تنگ

  

ملتان (نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 144بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ90ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر32لا کھ88 ہزار روپے جرمانہ عائد۔7ایف آئی آرز درج۔17مارچ 2020?ء کو ملتان میں 45گھریلو،کمرشل اور صنعتی صارفین کو75842یونٹس چوری کرنے پر1512220 روپے جرمانہ عائدکیا گیا(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

۔ڈی جی خان میں 18 گھریلوصارفین کو26652یونٹس چوری کرنے پر246821روپے جرمانہ اور3مقدمات درج، وہاڑی میں 10گھریلو اورکمرشل صارفین کو 10292یونٹس چوری کرنے پر181603 روپے جرمانہ،بہاولپور میں 8گھریلواورکمرشل صارفین کو12059یونٹس چوری کرنے پر234200روپے جرمانہ، ساہیوال میں 18 گھریلو،کمرشل اوردیگر کیٹگریز کے صارفین کو21291یونٹس چوری کرنے پر378828روپے جرمانہ اور3مقدمات درج،رحیم یار خان میں 15 گھریلو اور کمرشل صارفین کو14482یونٹس چوری کرنے پر293100روپے جرمانہ،مظفر گڑھ میں 14گھریلواورکمرشل صارفین کو13369یونٹس چوری کرنے پر174000 روپے جرمانہ،بہاولنگر میں 5گھریلوصارفین کو4869یونٹس چوری کرنے پر83923روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج جبکہ خانیوال میں 11گھریلو صارفین کو11382یونٹس چوری کرنے پر183643 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

گھیراتنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -