ملک بھر میں اعتماد سینٹر بند،بائیو میٹرک بھی 5اپریل تک نہیں ہوسکے گی

ملک بھر میں اعتماد سینٹر بند،بائیو میٹرک بھی 5اپریل تک نہیں ہوسکے گی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں اعتماد سینٹر بند،بائیو میٹرک بھی 5اپریل تک نہیں ہوسکے گی، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم میں کامیاب ہونے والوں کو بنکوں میں پاسپورٹ جمع کرانے سے روک دیا۔سرکاری سکیم کے عازمین بائیو میٹر ک کے لیے اعتماد سینٹر میں ابھی نہ جائیں بنکوں میں پاسپورٹ جمع کرانے کے لیے وزارت مذہبی امور باقاعدہ تاریخ دے گی۔پاسپورٹ کی میعاد یکم فروری 2021ء ہونا ضروری ہے۔

بائیو میٹرک

مزید :

صفحہ آخر -