لاہور فیصل آباد،سیالکوٹ سے 30 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈاریکٹر حج لاہور ریحان عباس کھوکھر نے روز نامہ پاکستان کو بتایا حج 2020ء میں لاہور حج ڈریکوریٹ کے تحت لاہور،فیصل آباد،سیالکوٹ سے 30ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، لاہور، فیصل آباد،سیالکوٹ میں حج آپریشن مثالی بنانے کے لیے مربوط نظام ترتیب دے رہے ہیں۔
حج