وزارت مذہبی امور نے کوٹہ ہولڈر 729کلیئرکمپنیوں کی لسٹ جاری کر دی

وزارت مذہبی امور نے کوٹہ ہولڈر 729کلیئرکمپنیوں کی لسٹ جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج 2020ء کیلئے 729کمپنیوں کی لسٹ جاری کردی۔کاغذات مکمل ہونے کیساتھ ساتھ ان کمپنیوں کو سوفیصد کلیئر قرار دے کر حج کوٹہ ہولڈر 2020ء کی حیثیت سے فہرست جاری کی گئی ہے، دیگر کمپنیوں کو بھی ایس ای سی پی اور ایف بی ای کے کاغذات فوری جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ان کی بھی لسٹ جاری کی جاسکے۔
لسٹ

مزید :

صفحہ آخر -