وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق وفاقی وزیر سید ممتاز عالم گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق وفاقی وزیر سید ممتاز عالم گیلانی کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وفاقی وزیر سید ممتاز عالم گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -