تمام انٹری پوائنٹس پر لوگوں کی جانچ پڑتال کا سسٹم یقینی بنایا جارہا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

تمام انٹری پوائنٹس پر لوگوں کی جانچ پڑتال کا سسٹم یقینی بنایا جارہا ہے، ...

  

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاسوں کے فیصلوں کے مطابق تمام انٹری پوائنٹس پر لوگوں کی جانچ پڑتال کا سسٹم یقینی بنایا جارہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق مسافروں کی مکمل سکریننگ کی جا رہی ہے، تمام لوگوں کا ڈیٹا برقرار رکھا جاتا ہے، مشتبہ افراد کی صورت میں ٹریکنگ کے لئے ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز سمیت ٹیمیں دنیا کی بہترین طرز عمل کو یقینی بنانے کے لئے اسکریننگ کا حصہ ہیں۔

انٹری پوائنٹس

مزید :

صفحہ آخر -