اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 25پروازیں منسوخ

اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 25پروازیں منسوخ

  

لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی آپریش بری طرح متاثر ہے، اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 25 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ متعدد پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ناس ائیر لائن کی دمام سے آنے والی پرواز 883،الجزیرہ ائیر لائن کی کویت سے آنے والی پرواز 501،ناس ائیر لائن کی ریاض سے آنے والی پرواز 317،پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 264،بلیو ائیر لائن کی جدہ سے آنے والی پرواز 471،پی آئی اے کی ریاض سے آنے والی پرواز 726،پی آئی اے کی دوحہ سے آنے والی پرواز 290،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 312،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 651،پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 860،پی آئی کی جدہ سے آنے والی پرواز 760،گلف ائیر لائن کی بحرین سے آنے والی پرواز 766،ملنڈوائیر لائن کی کوالا لمپور سے آنے والی پرواز 131،ناس ائیر لائن کی دمام جانے والی ہرواز 884،الجزیرہ ائیر لائن کی کویت جانے والی پرواز 502،سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 733،ناس ائیر لائن کی ریاض جانے والی پرواز 318،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 650،پی آئی اے کی اوسلو جانے والی پرواز 751،بلیو ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 470،گلف ائیر لائن کی بحرین جانے والی پرواز 767،ملنڈوائیر لائن کی کوالالمپور جانے والی پرواز 132،سعودی ائیر لائن کی جدہ جانے والی پرواز 737، پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز 759 اورپی آئی اے کی دمام جانے والی پرواز 247 منسوخ ہو گئی۔

25پروازیں منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -