تین دفاتر کوآرڈی نیٹرز کی اگلے عہدوں پر ترقی دینے کا حکم نامہ جاری

تین دفاتر کوآرڈی نیٹرز کی اگلے عہدوں پر ترقی دینے کا حکم نامہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تین آفس کوآرڈی نیٹرز کی اگلے عہدوں پر ترقی دینے کا حکم نامہ جاری کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے نوٹیفکیشن جاری کیا،ترقی پانے والوں میں سخاوت علی، محمد رستم اور سہیل احمد غوری شامل ہیں،آفس کوآرڈینیٹرز کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں سینئر کوآرڈینیٹر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے۔
حکم نامہ جاری

مزید :

صفحہ آخر -