شہباز شریف کے داماد کواشتہاری قراردلوانے کیلئے درخواست دائر

شہباز شریف کے داماد کواشتہاری قراردلوانے کیلئے درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگار)نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کواشتہاری قراردلوانے کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی ہے،عدالت نے درخواست پر وکلا کو بحث کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے،نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علی عمران یوسف مختلف کیسوں میں دستیاب نہیں، عدالت سے استدعاہے کہ علی عمران کو اشتہاری قرار دیا جائے،فاضل جج نے مذکورہ بالاحکم کے ساتھ کیس کی مزید سماعت آئندہ پیشی تک ملتو ی کردی۔

درخواست دائر

مزید :

علاقائی -