نیب کی جانب سے جرم ثابت نہ کرنے پر چار ملزمان بری
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسد علی نے 4سال تک نیب کی جانب سے جرم ثابت نہ کرنے پر چار ملزمان ہارون مائیکل، ثمر، الیاس،بابو عبدالقیوم اورکلیم سلمان کو بری کردیا،نیب کی جانب سے ملزمان پر این جی او بناکر سادہ لوح افراد مو بھاری رقم سے محروم کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، نیب نے یہ ریفرنس2016ء میں عدالت میں پیش کیا تھا، عدالت میں نیب کی جانب سے ملزموں کے خلاف جرم ثابت نہ کرنے پر فاضل جج نے تمام ملزموں کو بری کرنے کاحکم جاری کردیاہے۔
ملزمان بری