عالمی کپ، قومی گرلز ٹیم کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز ملتوی

عالمی کپ، قومی گرلز ٹیم کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز ملتوی

  

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے عالمی کپ کیلئے قومی گرلز ٹیم کے چنا کیلئے ایک روزہ ٹرائلز ملتوی کر دیئے۔گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ یہ ٹرائلز 22 مارچ کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں منعقد ہونے تھے۔

  

جو کو ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرائلز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ عالمی کپ اگست میں آسٹریلیا میں منعقد ہوگا۔#/s#

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -