امیر معاو یہ جلیل القدر صحا بیؓ اسلام کا رو شن با ب ہیں،محمد عثمان

امیر معاو یہ جلیل القدر صحا بیؓ اسلام کا رو شن با ب ہیں،محمد عثمان

  

لاہور(پ ر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ئب ناظم محمد عثمان نے کہا ہے کہ امیر معاو یہ جلیل القدر صحا بیؓ اسلام کا رو شن با ب ہیں، جن نفوس قدسیہ کا آقاؐسے غلامی کا نیاز مندانہ رشتہ ہے ان میں سے کسی کی گستاخی کرنا بھی کفر ہے،قرآن پاک میں صحابہؓ کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے اڑنے والے گردو غبار کی اللہ قسمیں کھاتا ہے۔

ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے گر یس ایو نٹ کمپلیکس میں شان امیر معا ویہ ؓ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ امیر معا ویہ اللہ کے نبیﷺ کے قر یبی صحا بیؓ ہونے کے سا تھ کا تب وہی بھی ہیں تمام صحا بہ اکرام ر ضی اللہ عنہم ہمارے لیے مشعل راہ ہیں کیو نکہ اللہ کے محبو ب ﷺ نے خود فرمایا کہ میرے صحا بہ ستارو ں کی ماند ہیں جو بھی ان کی اتباع کرے گا وہ فلاح پا جائے گا۔ حا ضر ین مجلس اس با ت کا عہد کر یں کہ ہم ر سو ل اکرم نبی مجسم رحمت عا لم ؐ کے صحا بہ کا احترام بھی کر یں گے ا ن کی تعلیما ت اور اسلام کے مطا بق گزار ی گئی زند گی سے رہنما ئی بھی حا صل کریں گے اللہ تعا لی تمام عالم اسلام کو حضور نبی کر یم روف رحیم ؐ کی اطلاع کی توفیق عطا ء فرما ئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -