حکومت عوام کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے،نواز اعوان

حکومت عوام کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے،نواز اعوان

  

ؒٓلاہور (سٹی رپورٹر )چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل لاہور ڈویژن ملک نواز اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کی حفاظت کے لئے بروقت موثر اقدامات اٹھار ہی ہے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدمات پر عملد ر آمد میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات کا مل کر مقابلہ کرنا ہے،احتیاطی تدابیر اور پیشگی اقدامات کے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس ایک سنجیدہ کرائسس ہے لیکن میاں برادران لندن میں بیٹھ کر اس معاملے پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔حکومت کرونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے لئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے۔

ہم بطور قوم اس آفت سے مل جل کر مقابلہ کرنا ہے اور اس سے نجات حاصل کرنی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -