علی ہجویری ڈرگ بینک کا اجلاس ڈائیلسز سنٹر پر تبادلہ خیال

      علی ہجویری ڈرگ بینک کا اجلاس ڈائیلسز سنٹر پر تبادلہ خیال

  

لاہور (سٹی رپورٹر) علی ہجویری ڈرگ بنک کی میٹنگ کی صدارت سینئر نائب صدر میاں وقار احمد نے کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظہیر الحسن میر، ڈاکٹر ریاض،شامی کار کے مالک پروفیسر ڈاکٹر تبسم،حاجی طارق سرپرست اعلیٰ ہجویری فری ڈرگ بنک،وسیع الدین،تاجر راہنماء اور علی ہجویر ی کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔اس میٹنگ میں علی ہجویری ڈائیلاسز سنٹر جیا بگا کے معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی جس میں ممبران کی جانب سے چند تجاویز منظور کی گئیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -