سیکورٹی فورسز کی قربانیوں سے بنوں میں امن قائم،یاسر آفریدی

سیکورٹی فورسز کی قربانیوں سے بنوں میں امن قائم،یاسر آفریدی

  

بنوں ( بیورروپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی نے کہا ہے کہ بنوں میں سیکورٹی فورسز،پولیس،تاجروں اور عوام کی قربانیوں کی بدولت امن بحال ہوا ہے بنوں کے امن میں جہاں امن کی بحالی میں تاجروں،پولیس اور سیکورٹی فورسز کا کردار ہے وہاں میڈیا نے بھی امن کی بحالی اور دہشت گردی کے ختامے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے پر امن معاشرے کے قیام اور جرائم کے خاتمے میں میڈیا کے کردار سے انکار ممکن نہیں بنوں کے میڈیا نے ہمیشہ نازک خالات میں پولیس کی خوصلہ افزائی کی ہے اور ذمہ درانہ رپورٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے بنوں پولیس ہر قسم کے چیلنجز اور واقعات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے جرائم امریکہ اور لندن میں بھی ہوتے ہیں جرائم کا سو فیصد خاتمہ ممکن نہیں لیکن میڈیا کے تعاون سے جرائم پر قابو پانا ممکن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنوں پریس کلب کے سابق صدر عمران علی ناشادؔکے ساتھ خصوصی ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے کہا کہ معاشرہ میں امن وامان کی صورتحال اور عوامی مفادات اور ان کے جان ومال کی تحفظ میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی تمام صحافی حضرات میرے لئے قابل قدر اور احترام کے مستحق ہیں پولیس اور میڈیا کا مشن اور مقصد معاشرہ میں امن وامان قائم کرنا اور جرائم کا تدارک کرنا ہے میڈیا حضرات کا پر امن معاشرے کی تشکیل میں اہم کردارہے،کیونکہ پولیس اور میڈیا کا چھولی دامن کا ساتھ ہے اس لئے میڈیا کے تعاون کے بغیر جرائم پر کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہے لہذا تمام میڈیا نمائندگان کسی بھی جرم کے سرد زد ہونے پر یا معاشرہ میں سماجی برائیوں کے روک تھام کیلئے مقامی پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں پولیس درپیش مسائل کے حل کیلئے فوری اور مناسب اقدامات اٹھائیگیانہوں نے کہا کہ میڈیا نمائندوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور آپ حضرات اپنے اردگرد موجود کسی بھی سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کی نشاہدہی کرائے تاکہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اس موقع پر متفقہ طور پر صحافی حضرات نے معاشرہ میں منشیات جیسے ناسور کے مکمل خاتمے، جرائم پیشہ عناصر اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف اور جرائم کے روک تھام میں پو

مزید :

پشاورصفحہ آخر -