سینیٹر پیر صابر شاہ کا امین اللہ بونیری کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

سینیٹر پیر صابر شاہ کا امین اللہ بونیری کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

  

پشاور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما و سینیٹر پیر صابر شاہ نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی نائب صدر امین اللہ خان بونیری اور سبحان اللہ کے بڑے بھائی الحاج محمد امین کی وفات پر تعزیت کرنے کے لیے اُن کے رہائش گاہ طوطالئی بونیر گئے اور اُس کے ساتھ اُن کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اورپسماندگان کو دلی صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر و جمیل نصیب فرمائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -