بخشالی جہا زونہ گراؤ نڈمیں بجلی کا کر نٹ لگنے سے نو جوان جا ں بحق

بخشالی جہا زونہ گراؤ نڈمیں بجلی کا کر نٹ لگنے سے نو جوان جا ں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) بخشالی جہا زونہ گراؤ نڈمیں بجلی کا کر نٹ لگنے سے نو جوان جا ں بحق ہو گیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق رزاق نا می چنگ چی رکشہ ڈرائیو ر جہازونہ گراؤنڈ کے قریب واقع سروس سٹیشن میں بجلی کی ننگی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے کر نٹ سے متا ثرہ نو جوان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے نو جوان کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق

مزید :

پشاورصفحہ آخر -