ماہر تعلیم پیر ذادہ استاد انتقال کرگئے

ماہر تعلیم پیر ذادہ استاد انتقال کرگئے

  

ٹوپی(نمائندہ خصوصی) ٹوپی سے تعلق رکھنے اماہر تعلیم پیر ذادہ استاد انتقال کرگئے نمازجنازہ علی زئی جناز گاہ میں ادا کرکے آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا مرحوم اعلیٰ اوصاف کے مالک اور چار دہائیوں سے گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپی میں بطور معلم خدمات سرانجام دے چکے تھے پیرذادہ استاد نیبر ہوڈ کونسل ٹوپی غربی1کے سپورٹ سٹاف محمد فاروق کے والد تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -