ریما خان کی شہناز شیخ کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر شیئر

ریما خان کی شہناز شیخ کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر شیئر
 ریما خان کی شہناز شیخ کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر شیئر

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے معروف اداکارہ شہناز شیخ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کر دی۔ریما خان نے سوشل میڈیا پر شہناز شیخ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں بہترین انسان اور اداکارہ قراردے دیا۔ تصویر میں شہناز شیخ کالے جبکہ ریما خان نے سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ شہنا ز شیخ پاکستان کی ایک بہت اچھی اداکارہ جنہوں نے بہت اچھا کام کیا اور اسی وجہ سے شائقین نے بھی ان کے کام کو ہمیشہ سراہا ہے۔

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ بہت اچھی انسان بھی ہیں میری ان سے بہت اچھی دوستی ہے اور میں ان کی شخصیت سے بہت زیادہ متاثر ہوں۔

مزید :

کلچر -