سجل علی کی شادی کی نئی تصاویر،سوشل میڈیا پر لاکھوں لائکس

سجل علی کی شادی کی نئی تصاویر،سوشل میڈیا پر لاکھوں لائکس
 سجل علی کی شادی کی نئی تصاویر،سوشل میڈیا پر لاکھوں لائکس

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ سجل علی کی شادی کی نئی تصاویر کو ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 50ہزار سے زائد افراد نے لائک کیا۔سجل علی اور احد رضا میر نے 14 مارچ کو دبئی میں شادی کی،جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں،جنہیں بہت پسند کیا گیا۔ داکارہ نے مزید تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں ہیں جنہیں ایک گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا ہے۔تصویر میں سجل علی شادی کے جوڑے میں دکھائی دے رہی ہیں اور ان تصاویر کو شائقین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے جسکی بہت زیادہ خوشی ہے۔

مید ہے کہ شائقین کی جانب سے پسندیدگی کا یہ سلسلہ اسی طرح سے جاری رہے گا ۔

مزید :

کلچر -