" ہر تین میں سے ایک لڑکی مخصوص ایام کی وجہ سے۔۔۔ "ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

" ہر تین میں سے ایک لڑکی مخصوص ایام کی وجہ سے۔۔۔ "ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ...

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خواتین کے مسائل پر لوگ بات کرنے سے بھی گریزاں کرتے ہیں اور اب اداکارہ ماہرہ خان لڑکیوں کے حق میں کھل کر سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

سوشل میڈیا پر شیئرکی جانیوالی اپنی ویڈیو میں ماہرہ خان نے کہا کہ ”کیا آپ جانتے ہیں کہ آج بھی کچھ لڑکیاں آزادی سے محروم ہیں، ہم اکیسویںصدی میں کھڑے ہیں، ہرتین میں سے ایک لڑکی پیریڈز کی وجہ سے اپنا سکول مس کردیتی ہے،مجھے بہت خوشی ہے کہ میں’آلویزآزاد‘ مہم کا حصہ ہوں جو لڑکیوں کو حوصلہ دینے میں مدددیتی ہے، ہم سب کو اس مہم کا حصہ بننا چاہیے“۔

View this post on Instagram

Celebrate this month by standing behind this powerful cause. Together we can make our girls of tomorrow #AlwaysAzad. Comment below with #AlwaysAzad and Always will donate a pack of pads against each comment received. ????????????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

ماہرہ خان نے ایک اور تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’’ڈرتا ہے راتوں کا اندھیرا۰۰ دُم دبا کے وہ تو بھاگے گا جب آئے گا سویرا ‘‘۔ 

View this post on Instagram

ڈرتا ہے راتوں کا اندھیرا۰۰ دُم دبا کے وہ تو بھاگے گا جب آئے گا سویرا ۔

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

فوٹو گرافر کو  مخاطب کرتے ہوئے اداکارہ کاکہناتھاکہ جب آپ کے پاس مکھو کے لیے بہت وقت ہوتو مجھے بھی وہ سب چاہیے ۔

View this post on Instagram

???? ???? @meem_noon_photography - you have a lot of hrs of Mukho too i want them all ♥️????????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

انہوں نے ایک اور تصویر بھی شیئرکی ۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

مزید :

تفریح -