’مجھے اُس نے سوٹ کیس میں ڈال دیا‘ فحش فلموں کی اداکارہ کو برہنہ کر کے تشدد

’مجھے اُس نے سوٹ کیس میں ڈال دیا‘ فحش فلموں کی اداکارہ کو برہنہ کر کے تشدد
’مجھے اُس نے سوٹ کیس میں ڈال دیا‘ فحش فلموں کی اداکارہ کو برہنہ کر کے تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی 31سالہ امریکی اداکارہ ہیتھر وان کو بوائے فرینڈ نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق ہیتھروان نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپنی کچھ برہنہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہوتے ہیں۔ ٹویٹس میں ہیتھر نے بتایا کہ ”میں اپنے بوائے فرینڈ ٹومی ووڈ کے ساتھ بات کرنا چاہتی تھی لیکن اس نے کہا کہ اب وہ سونے لگا ہے، صبح بات کریں گے مگر جب میں نے اصرار کیا تو اس نے مجھے یہ سزا دی۔“
ہیتھر نے لکھا کہ ”میں دس منٹ میں یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دوں گی کیونکہ یہ میرے لیے انتہائی شرمندگی کا سبب ہیں۔“ ایک اور ٹویٹ میں اس نے بتایا کہ ”یہ صرف ایک بار نہیں ہوا۔ ٹومی ایک عرصے سے مجھے اسی طرح تشدد کا نشانہ بناتا آیا ہے۔ ایک بار اس نے سزا کے طور پر مجھے کئی گھنٹے کے لیے سوٹ کیس میں بند کر دیا تھا۔ ہمارے اس تعلق میں اس نے کئی بار مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ وہ زبردستی مجھے جنسی پارٹیوں میں لے جاتا اور جنسی تعلق پر مجبور کرتا تھا۔“ واضح رہے کہ ٹومی ووڈ نامی یہ شخص بھی اب فحش فلم انڈسٹری میں قدم رکھ چکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -