کراچی میں سیکیورٹی فورسزکو ایم کیو ایم لندن کی جانب سے چھپا یا گیا اسلحہ مل گیا

کراچی میں سیکیورٹی فورسزکو ایم کیو ایم لندن کی جانب سے چھپا یا گیا اسلحہ مل ...
کراچی میں سیکیورٹی فورسزکو ایم کیو ایم لندن کی جانب سے چھپا یا گیا اسلحہ مل گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلحہ مبینہ طور پر ایم کیو ایم لندن کی جانب سے چھپایا گیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -