مٹہ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی جان بحق ہونے والے شخص کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ اغل کی قریب ایک موٹرسائیکل اور سوزکی کی درمیا ن ایکسڈنٹ میں موٹر سائیکل سوار مسمی امجد علی ولد عبدالکبیر موقع پر جان بحق ہوا اطلاع ملتی ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کو حوالہ کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کیا ہے