شیر افسر خان کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ)شیرافسر خان کی اہلیہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بروزجمعہ گڑھی اسماعیل زئی میں اداکی جائے گی خان بادشاہ خان(مرحوم) کی بیٹی جبکہ مرادخان اور بختیارخان کی ہمشیرہ تھیں۔