شاہدرہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری گرفتار

شاہدرہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ پولیس کی کارروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے کاروائی کے دوران مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق مفرور اشتہاری آٹھ سال سے گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -