لیاقت آباد، بڑے نے چھریوں کے وار سے چھوٹے بھائی کو شدید زخمی کر دیا
لاہور(کر ائم رپو رٹر) لیاقت آباد کے علاقے میں بڑے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے چھوٹے بھائی کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے کشمیری محلہ کے رہائشی 16سالہ احتشام کا اپنے بھائی بلال کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو گیا اس دوران بلال نے طیش میں آکر چھری کے پے درپے وار کر کے احتشام کو شدید زخمی کر دیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بھائی شدید زخمی