رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس کی کارروائی،دو اشتہاری ملزمان گرفتار 

رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس کی کارروائی،دو اشتہاری ملزمان گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس کی کارروائی،دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس نے کارروائیوں کے دوران اشتہاری ملزمان رشید اور کو گرفتار کر کے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان ایک سال سے قصور اور رائیونڈ پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -