حکومت کورونا کے دوران آڑھتیوں کو رعایتی پیکیج دے،صدام اطہر

  حکومت کورونا کے دوران آڑھتیوں کو رعایتی پیکیج دے،صدام اطہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وبا کی تیسری لہر میں سبزی منڈیوں اور آڑھتیوں کیلئے خصوصی رعایتی پیکجز اور سبسڈیز کا اعلان کرے۔ سبزی منڈیوں کو وبا کے معاشرتی اور معاشی نقصان سے بچانے کیلئے صفائی کے بہتر انتظامات اور کاروباری سرگرمیوں کی انجام دہی میں سازگار حالات فراہم کئے جائیں