بصارت سے محروم سول جج یوسف سلیم کی والدہ انتقال کرگئیں، مقامی قبرستان میں سپرد خاک 

 بصارت سے محروم سول جج یوسف سلیم کی والدہ انتقال کرگئیں، مقامی قبرستان میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)پاکستانی عدلیہ کے بصارت سے محروم پہلے جج سول جج یوسف سلیم کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ میں وکلاء،ججزاور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،بعدازاں مرحومہ کونمازِ جنازہ کے بعد جوہرٹاؤن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔
سول جج

مزید :

صفحہ آخر -