فیصل واوڈا کا ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ 

 فیصل واوڈا کا ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  سنیٹر فیصل واوڈا نے ا  لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا۔ جمعرات کو   چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سینیٹر فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کی،فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ سماعت ملتوی ہونے کے بعد  فیصل واوڈا نے  الیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا۔
سجدہ

مزید :

صفحہ اول -