دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ الزامات، ایم کیو ایم مرکز خورشید بیگم سیکرٹریٹ سیل
کراچی(این این آئی)ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے الزامات کے تحت ایم کیو ایم مرکز خورشید بیگم سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے بعد اراضی کی دستاویزات تحویل میں لے لی ہیں۔ایف آئی اے نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے دہشت گردی اور ٹیرر فنانسنگ کے سنگین الزامات پر عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے خورشید بیگم سیکریٹریٹ کو سیل کرکے اراضی کی دستاویزات تحویل میں لے لی ہیں۔
سیل