دلہا کو شادی میں لاکھوں کی سلامی‘ دوست دس فٹ چوڑا اور بیس فٹ لمبا نوٹوں کا ہار لے آیا
صادق آباد(تحصیل رپورٹر) دلہا کو شادی میں لاکھوں کی سلامی دوست دلہا کے لیے دس فٹ چوڑا اور بیس فٹ لمبا نوٹوں (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
کا ہار لے آیا، ہار میں پانچ ہزار اور ایک ہزار کے نوٹوں کا استعمال گیا گیا تفصیل کے مطابق صادق آباد کے نواحی علاقہ سنجر پور کے دلہا سانول سومرو کی شادی میں دوست لاکھوں کی سلامی لے آیا دس فٹ چوڑا اور بیس فٹ لمبا نوٹوں کا ہار دوست نے دلہا کو سلامی کے طور پر پہنایا، اتنا بڑا نوٹوں کا ہار شادی میں شریک مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہار میں پانچ ہزار اور ایک ہزار کے نوٹ استعمال کیئے گئے تھے۔
ہار