بی ایم پی کی کارروائی‘ غیر ملکی سامان گٹکا،  چھالیہ،سگریٹ سمیت بھاری مقدار  میں سامان کی سمگلنگ ناکام  بنادی

بی ایم پی کی کارروائی‘ غیر ملکی سامان گٹکا،  چھالیہ،سگریٹ سمیت بھاری مقدار  ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) پولیس چیک پوسٹ سخی سرور کی کاروائی، غیر ملکی سامان جس میں گٹکا، چھالیہ،سگریٹ سمیت(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
 بھاری مقدار میں سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق انچارج چیک پوسٹ سخی سرور محمد شریف نے دوران چیکنگ کوئٹہ سے ملتان جانے والی بس کو چیک کیا جس میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان گٹکا، چھالیہ، سگریٹ سمیت دیگر غیرقانونی سامان موجود تھابرآمد کر لیا۔ اور قانونی کاروائی کرنے کے بعد برآمد کیے گئے غیر ملکی سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سخی سرور بخت نصر کا کہنا تھا کہ ڈی پی او عمرسیعدملک کی ہدایت پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کو ناکام بنانے کے لئے ہم پوری جدوجہد کیے ہوئے ہیں۔
ناکام