سر پر چوٹ کا عالمی دن کل منایا جائیگا
ملتان(وقائع نگار)سر پر چوٹ کا عالمی دن کل 20 مارچ(ہفتہ)(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
کو منایا جائیگا۔اس دن کی اہمیت کے حوالے سے آگہی پیدا کرنے کے لئے تقریبات منعقد ہوں گی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ملک میں سر کی چوٹ کی وجہ سے سالانہ لاکھوں افراد کی موت ہوتی ہے۔عوام موٹر سائیکل پر ہیلمٹ اور کار میں سیٹ بیلٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔چھوٹی سے غفلت کسی بڑے نقصان کی طرف لے جا سکتی ہے۔
عالمی دن