کچہ کے علاقہ میں آپریشن‘ متعدد کریمینلزکمین گاہیں چھوڑ کر فرار

کچہ کے علاقہ میں آپریشن‘ متعدد کریمینلزکمین گاہیں چھوڑ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
محمد پوردیوان(نامہ نگار)ضلع راجن پور کے دریائی کچہ کے علاقہ جات سرکل بنگلہ اچھا  سون میانی سبزانی کچہ کراچی،چک کڑیہ ودیگر میں ضلعی پولیس کے مشترکہ طور پر مجرمان  اشتہاریوں کریمینلز گینگز  وبھتہ خوروں کے خلاف،،آپریشن ضرب السارق،،شروع کیا گیا تھا انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق اکثر علاقے مجرمان اشتہاریوں سے کلئیر کرکے عمرانی لٹھانی لنڈ گینگز کے متعدد اشتہاری مارے گئے اور اکثر اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے اور گزشتہ روز سے ضلعی (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
پولیس کے آفیسرز ایس ایچ اوز ٹارگیٹنگ آپریشن کے بعد واپس اپنی ڈیوٹی پر آچکے ہیں  علاقہ مکینوں کسانوں زمینداروں کا شتکا روں  ملازمت پیشہ افراد نے   آپریشن ضرب السارق،،کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
کچہ آپریشن