پروفیسر ڈاکٹر نوید احمدایمرسن یونیورسٹی  کے قائم مقام وائس چانسلر تعینات 

پروفیسر ڈاکٹر نوید احمدایمرسن یونیورسٹی  کے قائم مقام وائس چانسلر تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (جنر ل  ر پو رٹر)ایمرسن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر تعینات کردئے گئے، تفصیل کے مطابق ہائرایجوکیشن (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
ڈیپارٹمنٹ نے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے پہلے وائس چانسلر کی تعیناتی کے احکامات جاری کردئے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد کو چھ ماہ کیلئے قائم مقام وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے تاہم وہ مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔
تعینات