کترینہ کیف نے نئی تصویر شیئرکردی

کترینہ کیف نے نئی تصویر شیئرکردی
کترینہ کیف نے نئی تصویر شیئرکردی
سورس: Instagram/katrinakaif

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنا بالوں کا سٹائل ذرا بدل لیا ہے اور نئی تصویر شیئرکردی۔ کترینہ کیف نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیا دن نیا ہیئر کٹ اور نئی فلم۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)


اداکارہ کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر 16 لاکھ سے زائد بار لائک کیا گیا ۔کترینہ کیف اکثر اپنے اسٹائل اور لکس میں تبدیلی کر کے اسے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

مزید :

تفریح -