ڈی آئی جی انویسٹی نے 31تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز تبدیل کردیئے 

ڈی آئی جی انویسٹی نے 31تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز تبدیل کردیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور  شہز اد ہ سلطا ن نے31 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشنز کے تبادلو ں کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق  ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے سب انسپکٹر وقاص اسلم  جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت سے انچارج انویسٹی گیشن مسلم ٹاؤن،سب انسپکٹر ارشد علی  انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ سے انچارج انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی،انسپکٹر منور حسین انچارج شمالی چھاؤنی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر،سب انسپکٹر خادم علی انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ سے انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی،سب انسپکٹر انور سعید  انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر،سب انسپکٹر علی رضا جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن کاہنہ سے  انچارج انویسٹی گیشن سرور روڈ،سب انسپکٹر ممتاز احمد جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن تھانہ گارڈن ٹاون سے  انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گارڈن ٹاون،سب انسپکٹر عدنان مسعود جنرل ڈیوٹی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی،انسپکٹر ذوالفقار علی  انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر عمر دراز انویسٹی ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن،سب انسپکٹر رضوان الہی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی،انسپکٹر محمد حیات  انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر خالد فاروق کا آپریشن ونگ سے  انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ،سب انسپکٹر جاوید اقبال  انچارج انویسٹی گیشن مصری شاہ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر اعجاز احمد جنرل ڈیوٹی ہنجر وال سے  انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ،سب انسپکٹر نوشیر اسلم  انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر محمد گلفام انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد،سب انسپکٹر راشد محمود  انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر امداد حسین جنرل ڈیوٹی نصیر آباد سے  انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی،سب انسپکٹر محمد رفیق  انچارج انویسٹی گیشن نیو انار کلی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر صفدر علی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن گوالمنڈی،سب انسپکٹر غلام ضمیر  انچارج انویسٹی گیشن گوالمنڈی سے  کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر محمد عرفان جنرل ڈیوٹی مناواں سے  انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،سب انسپکٹر محمد فیاض  انچارج انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،سب انسپکٹر محمد صدیق  انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن سے  انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی،سب انسپکٹر جواد خان  انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،انسپکٹر غلام عباس اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سے  انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا،سب انسپکٹر محمد شرجیل  انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،انسپکٹر جاوید حسین انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے  انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ،سب انسپکٹر محمد سرمدصدیق  انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ سے کلوز انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز،انسپکٹر الفت حیات  انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن سے  انچارج انویسٹی گیشن گجر پورہ تعینات کر کے،تمام افسران کو فوراً اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔
تبادلے 

مزید :

علاقائی -