سند ر، نجی کمپنی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

سند ر، نجی کمپنی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، قیمتی اشیاء جل کر خاکستر

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)سند رکے علاقہ موہلنوال نے ایک نجی کمپنی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں گودام میں موجود لاکھوں روپے کی قیمتی اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں، آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیاہے، تاہم آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں آگ پر قابو پالیا  آتشزدگی سے گودام کے ایک حصے کی چھت بھی گر گئی۔

 حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -