ماڈل ٹاؤن کلب نے خرم جمخانہ کو 25 رنز سے شکست دے دی

ماڈل ٹاؤن کلب نے خرم جمخانہ کو 25 رنز سے شکست دے دی

  

لاہور (.سپورٹس رپورٹر ) ماڈل ٹاؤن گرینز کرکٹ کلب کے زیر اہتمام کرنل فتح شیر خان میموریل T20 کرکٹ ٹورنامنٹ ماڈل ٹاؤن کلب نے خرم جمخانہ کو 25 رنز سے شکست دے دی مہمان خصوصی سماجی شخصیت چوہدری شرافت علی گوگا نقیبیہ شعیب ڈار علی نقوی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ماڈل ٹاؤن کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں 182 رنز بنائے جبکہ خرم جمخانہ 158 رنز پر ڈھیر ہوگئی ماڈل ٹاؤن کلب کی طرف سے ارسلان باجوہ 48اور محمد سلیم 41 رنز بنائے علی یونس 3 اور آصف علی نے 2 کھلاڑی آؤٹ کیے خرم جمخانہ کلب کی طرف سے بلال مطیع حسن نے 35 رنز اور شہزاد میو نے 33 رنز بنائے عثمان شاہد اور محسن ارشاد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں محسن ارشاد کو مین آف دی میچ دیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -