پنجاب کے مختلف علاقوں میں 4.6شدت کا زلزلہ

  پنجاب کے مختلف علاقوں میں 4.6شدت کا زلزلہ

  

وہاڑی/اوکاڑہ (آئی این پی) پنجاب کے متعدد شہروں میں ایک طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.6 تھی اور بنیادی طور پر وہاڑی ضلع میں بورے والا کے قریب آیا۔زلزلہ صبح 7 بج کر 54 منٹ پر سطح سے20 کلومیٹر نیچے کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ زلزلے کا مرکز اوکاڑہ میں بورے والا سے 12 کلومیٹر دور تھا۔لوگ قرآن پاک کی تلاوت اور وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ

مزید :

صفحہ آخر -