قاضی سراج کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ہوپ پاکستان

   قاضی سراج کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ہوپ پاکستان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے سابق مرکزی سینئر وائس چیئرمین قاضی سراج کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہوپ اسلام آباد کے دفتر میں تعزیتی ریفرنس،حج ٹریڈ کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔چیئرمین ہوپ مسعود شنواری، کے پی کے چیئرمین فیصل صبوری،وحید اقبال بٹ، جاوید اختر،جمال خان، نصیر مغل اور دیگر کا خراج عقیدت۔

ہوپ پاکستان

مزید :

صفحہ آخر -